ابنا: اہر امراض قلب ڈاکٹرسيد جمال شاہ کو دوماہ قبل پشاورسے اغوا کيا گياتھا اورہفتہ کے روز ان کي لاش خيبرايجنسي کے علاقے جمرود سے ملي تھي، ڈاکٹر قتل کے خلاف اسي روز ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے نجي کلينکس بند کر دئيے.
اور صوبے بھر کے سرکاري اسپتالوں ميں تين روزہ ہڑتال کا اعلان کر ديا?آج پراونشل ڈاکٹرزايسوسي ايشن کي کال پرپشاوراورديگراضلاع کے سرکاري اسپتالوں ميں ڈاکٹر تيسريروز بھي ہڑتال پر ہيں، اسپتالوں ميں مريضوں کوصرف ايمرجنسي کور ديا جا رہا ہے? تاہم اوپي ڈي اوروارڈز ميں ڈاکٹرڈيوٹي نہيں دے رہے.
........
/169